اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی
(25 اگست 2026): کھربوں روپے کی لاگت سے بنی ایکسپریس وے صرف 40 دن میں کئی مقامات پر دھنس گئی اور مسافروں کے لیے مسافروں کے لیے سفر خطرناک ہو گیا۔...
مزید پڑھیںنیشنل نیوز کی تفصیلات
(25 اگست 2026): کھربوں روپے کی لاگت سے بنی ایکسپریس وے صرف 40 دن میں کئی مقامات پر دھنس گئی اور مسافروں کے لیے مسافروں کے لیے سفر خطرناک ہو گیا۔...
مزید پڑھیں
تہران (25 اگست 2026): امریکا سے جاری جنگ اور پابندیوں کے دوران ایران میں قدرتی گیس کے نئے اور بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔...
مزید پڑھیں
اسلام آباد (25 اگست 2026): پاکستانی باورچی خانوں میں موجود کھانے کی ایک عام سی چیز خلیجی ممالک لے جانا سنگین جرم ہے۔...
مزید پڑھیں
تہران/واشنگٹن (25 اگست 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے مؤقف کو نشانہ بنایا۔...
مزید پڑھیں
یروشلم: غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد جام شہادت نوش کرگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔...
مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دے دیا۔...
مزید پڑھیں
بیجنگ: ایران پر امریکا کی جانب سے لگائی معاشی پابندیوں کے بعد چین کا ردِعمل سامنے آگیا۔...
مزید پڑھیں
واشنگٹن (25 اگست 2026): امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا، جس سے اس کے لیے سرمایہ کاری کی بڑی رکاوٹ دور ہو گئی۔ واشنگٹن (25 اگست 2026): امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا، جس سے اس کے لیے سرمایہ کاری کی بڑی رکاوٹ دور ہو گئی۔...
مزید پڑھیں
کراچی (25 اگست 2026): جشن میلاد النبی ﷺ پر شہر بھر میں مختلف مجالس، جلوسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، جس کی وجہ سے محکمہ ٹریفک نے 11 اور 12 ربیع الاوّل کو بھاری ٹریفک کا شہر میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔...
مزید پڑھیں
دمشق: سابق دور میں مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون کو شام کی فوجداری عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی، جس کے بعد شام میں سزائیں پانے والی اعلیٰ ترین شخصیات 10 تک پہنچ گئی ہے۔...
مزید پڑھیں
لاہور (25 اگست 2026): وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد نے شاہدرہ میں کارروائی کرتے ہوئے معروف آئسکریم برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد کر لی۔...
مزید پڑھیں
نیویارک (25 اگست 2026): پاکستان نے یوکرین کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ملک میں توانائی اور خوراک کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور بامعنی مذاکرات کے آغاز پر زور دیا ہے۔...
مزید پڑھیں