منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

دمشق: سابق دور میں مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون کو شام کی فوجداری عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی، جس کے بعد شام میں سزائیں پانے والی اعلیٰ ترین شخصیات 10 تک پہنچ گئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کی عدالت نے 2005 سے 2021 تک شام کے مفتی اعظم کا منصب سنبھالنے والے شیخ احمد حسون پر معزول صدر بشار الاسد کے قتل عام میں حمایت اور فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کے سنگین الزامات عائد کردیئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سابق مفتی اعظم شیخ احمد حسون کو شام میں بعث پارٹی اور بشار الاسد کے وفادار رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل شام کی عدالت نے مفرور صدر بشار الاسد، انکے بھائی ماہر الاسد سمیت سابق دور کے اعلیٰ عہدیداروں کو سزائے موت سنائی تھی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی