منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی

10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کی کی سفارش کردی ہے۔

مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر نے سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی سفارش کی ہے۔

اجلاس میں بینک کے اے ٹی ایمز سے 5000 اور 1000 روپے کے جعلی نوٹوں کی ترسیل کی اطلاعات پر بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

ڈپٹی گورنر نے کمیٹی کو نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کے جاری عمل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن اور اجرا کی نگرانی کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔


متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی امریکا کے فوجی طیارے کی روس میں لینڈنگ پر سنسنی پھیل گئی