نیشنل نیوز

نیشنل نیوز کی تفصیلات

’ 12ربیع الاول کے ایک ہفتے بعد پہیہ جام ہڑتال کریں گے‘

’ 12ربیع الاول کے ایک ہفتے بعد پہیہ جام ہڑتال کریں گے‘

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کے ایک ہفتے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کریں گے اور ہڑتال کے بعد اسلام آباد کی کال دیں گے۔...

مزید پڑھیں
یوٹیوب پر ویوز گننے کا طریقہ کار تبدیل، نیا نظام 24 اگست سے نافذ ہوگا

یوٹیوب پر ویوز گننے کا طریقہ کار تبدیل، نیا نظام 24 اگست سے نافذ ہوگا

یوٹیوب نے ویڈیوز کے ویوز شمار کرنے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ 24 اگست 2026 سے ویڈیو کے چلتے ہی اسے ویو شمار کیا جائے گا، تاہم آمدنی اور مونیٹائزیشن کے لیے انگیجڈ ویوز اور واچ ٹائم بدستور اہم رہیں گے۔...

مزید پڑھیں
اسلام آباد میں شدید بارش، سڑکیں زیرِ آب، موٹر سائیکل سوار مشکلات کا شکار

اسلام آباد میں شدید بارش، سڑکیں زیرِ آب، موٹر سائیکل سوار مشکلات کا شکار

اسلام آباد میں شدید مون سون بارش کے باعث متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں بارش کے پانی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو گزرتے دیکھا جا سکتا ہے۔...

مزید پڑھیں