منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
25 اور 26 اگست کو بھاری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد

25 اور 26 اگست کو بھاری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد

کراچی (25 اگست 2026): جشن میلاد النبی ﷺ پر شہر بھر میں مختلف مجالس، جلوسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، جس کی وجہ سے محکمہ ٹریفک نے 11 اور 12 ربیع الاوّل کو بھاری ٹریفک کا شہر میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق 25 اور 26 اگست کو بھاری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی ہوگی، یہ پابندی شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے عائد کی گئی ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ، ڈمپرز، واٹر ٹینکرز اور ہیوی ٹرک شہر میں داخل نہیں ہو سکیں گے، منی ٹرکوں سمیت دیگر بھاری گاڑیوں پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی