پیر, 31 اگست 2026 | 17 ربیع الاول 1448 ہجری | 16 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے لارک پر بمباری کر دی

امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے لارک پر بمباری کر دی

واشنگٹن: امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے لارک پر اچانک بمباری کر دی ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 2 ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی حکام کے مطابق امریکی فوج نے ایرانی جزیرے لارک پر میزائل لانچ پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے، جہاں ان کے دعوے کے مطابق پاسداران انقلاب راکٹ لانچ کی تیاری کر رہے تھے۔

حکام نے کہا یہ حملہ ایران کے علاقے پر 30 روز بعد امریکا کی پہلی کارروائی ہے۔

واضح رہے کہ آبنائے ہرمز میں واقع چھوٹا سا جزیرہ خارگ، اسٹریٹجک بندرگاہ بندر عباس کے قریب ہے اور خلیج کے دہانے پر موجود بحری جہاز رانی کے راستوں پر نظر رکھتا ہے۔ اس بنا پر ایران سے متعلق کشیدگی، بحری سلامتی اور عالمی توانائی کی رسد کے معاملات میں اسے اہم حیثیت حاصل ہے۔

پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ لارک جزیرے پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے، جارحیت کا بدلہ اور حملوں آوروں کو سزا دی جائے گی، امریکی حملے میں فوجی اور شہری نشانہ بنے ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کم جونگ ان نے وزیر دفاع سمیت کئی اعلی عسکری عہدیدارو کو بر طرف کر دیا پی سی بی کا امام الحق کی انجری پر تحقیقات کا فیصلہ ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، درخت سے باندھ کر زندہ جلا دیا گیا عاطف اسلم اور یمنیٰ زیدی کے گانے ’ہُن عشق میں‘ نے دھوم مچادی فیروز خان نے ندیم نانی والا کے ’رولیکس‘ مانگنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی