ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
فیروز خان نے ندیم نانی والا کے ’رولیکس‘ مانگنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

فیروز خان نے ندیم نانی والا کے ’رولیکس‘ مانگنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ندیم نانی والا کے ’رولیکس‘ مانگنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی ہے۔

ایک حالیہ پوڈ کاسٹ ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے بتایا کہ وہ اور اس کے ساتھی سوشل میڈیا انفلوئنسر دبئی کے بلاگ کے لیے فیروز خان کو شامل کرنے پر غور کررہے تھے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ فیروز کبھی ان کے پسندیدہ اداکار تھے لیکن ان کا کہنا تھا کہ مبینہ واقعے نے انہیں مایوس کیا ہے۔

ندیم کے مطابق وہ رجب بٹ، زرق اور انس کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جب انہوں نے فیروز کو دبئی میں تعاون کے لیے مدعو کرنے پر بات کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انس نے انہیں بتایا کہ فیروز نے اس کے لیے رولیکس مانگی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ تعاون پر بات کر رہے تھے اداکار نے خود انہیں بلایا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، درخت سے باندھ کر زندہ جلا دیا گیا عاطف اسلم اور یمنیٰ زیدی کے گانے ’ہُن عشق میں‘ نے دھوم مچادی شویتا تیواری سے نازیبا زبان استعمال کرنے والے شخص نے معافی مانگ لی اذہان کی بات سمجھ نہیں پائی لیکن کان پونچھنا پڑا، ثانیہ مرزا آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟