ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
اذہان کی بات سمجھ نہیں پائی لیکن کان پونچھنا پڑا، ثانیہ مرزا

اذہان کی بات سمجھ نہیں پائی لیکن کان پونچھنا پڑا، ثانیہ مرزا

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ دلکش ویڈیو شیئر کردی ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ویڈیو شیئر کی جس میں بیٹے اذہان مرزا ملک والدہ کے کان میں کوئی راز کی بات بتا رہے ہیں۔

ثانیہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے بیٹے کے راز: 50 فیصد ہوا، 49 فیصد تھوک اور 1 فیصد معلومات ہوتی ہیں۔‘

انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں  لکھا کہ ’میں کچھ سمجھ نہیں پائی لیکن کان پونچھنا پڑا‘۔


متعلقہ خبریں اور کالم

ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، درخت سے باندھ کر زندہ جلا دیا گیا عاطف اسلم اور یمنیٰ زیدی کے گانے ’ہُن عشق میں‘ نے دھوم مچادی فیروز خان نے ندیم نانی والا کے ’رولیکس‘ مانگنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی شویتا تیواری سے نازیبا زبان استعمال کرنے والے شخص نے معافی مانگ لی آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟