جمعہ, 28 اگست 2026 | 14 ربیع الاول 1448 ہجری | 13 بھادوں
بریکنگ نیوز
نیپال اور تبت میں ہولناک سیلابی ریلا، 157 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ’’ای پنشن پورٹل‘‘ ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی
امریکی صدر نے خود کو امریکا کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا

امریکی صدر نے خود کو امریکا کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ملکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابراہام لنکن، واشنگٹن، ایف ڈی روزویلٹ، ولسن، جیفرسن اور جیکسن کو عظیم صدور کی فہرست میں شامل کیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے عظیم صدور کے قریب ترین میں ٹی روزویلٹ، کلیولینڈ، ایڈمز اور پولک کو بھی شامل کیا۔

دوسری جانب ٹرمپ نے کینیڈا سے متصل لیک اونٹاریو کا نام تبدیل کر کے ”لیک امریکا“رکھنے کا حکم دے دیا۔

ٹرمپ نے لیک اونٹاریو کا نام تبدیل کر کے ”لیک امریکا”رکھنے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جو کہ کینیڈا کے ساتھ جاری کشیدہ تجارتی جنگ میں اہم اقدام ہے۔

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد ”لیک امریکا“ کا نام فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا۔

عظیم جھیلوں کے بڑے نقشوں سے گھرے ہوئے، ٹرمپ نے کہا کہ نام کی تبدیلی ”فوری طور پر مؤثر”ہو گی اور یہ کہ ان کے عملے نے ”تمام ضروری کاغذات، دستاویزات، باقی سب کچھ فائل کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر روسی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کار بم دھماکے میں ہلاک امریکی سینٹکام کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے متعلق اہم بیان متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے ویزا سے متعلق اہم خبر ’’سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی الاؤنس‘‘ کون اہل ہوگا؟ ’’5000 روپے‘‘ کے ایک نوٹ کی تیاری پر حکومت کا کتنا خرچ آتا ہے؟