ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟
نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی یا نہیں؟ کمیٹی کی جانب سے اہم پیش رفت

نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی یا نہیں؟ کمیٹی کی جانب سے اہم پیش رفت

کراچی (29 اگست 2026): شہر قائد کے علاقے ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کا معمہ حل کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی نے تھانہ ناظم آباد میں خاتون کے شوہر اور اسپتال کے ڈاکٹرز کے بیانات ریکارڈ کر لیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کی ڈیلیوری سے متعلق معاملے میں تحقیقاتی کمیٹی نے خاتون کے شوہر اور اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اور آپریشن کے وقت موجود دیگر اسٹاف کو ناظم آباد تھانے طلب کیا، اور تمام افراد کے رات گئے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔

پولیس کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ڈیلیوری کے دوران بچے کی پیدائش نہیں ہوئی ہے، اس لیے واقعے کی ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، اسپتال کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں اور کالم

خاتون حاملہ تھیں یا نہیں؟ نجی اسپتال کی ہیڈ آف گائنی ڈاکٹر انجم آرا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارشات سامنے آگئیں 4 سالہ نور فاطمہ سے مبینہ زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ، لاش برساتی نالے سے برآمد خیابان بخاری جھگڑا، ڈمبل کے ذریعے مریم علی رضا کے تشدد کی شکار نور العین کی ویڈیو سامنے آ گئی خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ خیابان بخاری میں خاتون پر ڈمبل سے حملے کی ایک اور ہولناک ویڈیو سامنے آ گئی