ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (28 اگست 2026): وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے کی کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 17 پیسے کی کمی کے بعد 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 31 اگست 2026 تک نافذ العمل رہیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری ختم کرنے کا مطالبہ چینی ٹیکنالوجی روس پہنچ گئی ”نو مور نائس گائے“ ٹرمپ کی دھمکی آمیز پوسٹ دوبارہ وائرل ڈاکٹر کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک، دردناک ویڈیو سامنے آگئی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار