ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟
کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار

کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار

کویت سٹی: وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرائم میں ملوث 220 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مذکورہ کارروائی کا مقصد مطلوبہ مجرموں، رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کا خاتمہ کرنا ہے۔

کویت: رہائشی پتوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع

حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اور پبلک آرڈر کو برقرار رکھنے کے لیے اس طرح کی انسپکشن مہمات کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا تاکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری ختم کرنے کا مطالبہ چینی ٹیکنالوجی روس پہنچ گئی ”نو مور نائس گائے“ ٹرمپ کی دھمکی آمیز پوسٹ دوبارہ وائرل ڈاکٹر کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک، دردناک ویڈیو سامنے آگئی کویت: رہائشی پتوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع