ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟
ڈاکٹر کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک، دردناک ویڈیو سامنے آگئی

ڈاکٹر کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک، دردناک ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہین رحمان جو آسام کے ناگاؤں میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے شعبہ کمیونٹی میڈیسن میں ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے، 27 اگست کو مبینہ طور پر جم میں ورزش کے دوران اچانک گرنے کے بعد چل بسے۔

رپورٹس کے مطابق وہ شام تقریباً 7 بج کر 36 منٹ پر معمول کی ورزش کے دوران بے ہوش ہوئے۔ واقعہ جم میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں بھی ریکارڈ ہوگیا۔ بعد ازاں انہیں طبی امداد کے لیے لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

تاہم موت کی اصل وجہ کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اس واقعے نے خاص طور پر سخت اور زیادہ شدت والی ورزش کے دوران احتیاط سے ورزش کرنے کی اہمیت پر دوبارہ توجہ مرکوز کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری ختم کرنے کا مطالبہ چینی ٹیکنالوجی روس پہنچ گئی ”نو مور نائس گائے“ ٹرمپ کی دھمکی آمیز پوسٹ دوبارہ وائرل کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار کویت: رہائشی پتوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع