ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟
چینی ٹیکنالوجی روس پہنچ گئی

چینی ٹیکنالوجی روس پہنچ گئی

موسکو(29 اگست 2026): روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کی ڈیزائن کردہ اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کار کی آزمائشی ڈرائیو کی ہے اور گاڑی پر اپنا آٹوگراف بھی ثبت کیا ہے۔

چینی ٹیکنالوجی سے تیار کی جانے والی اس گاڑی کو اب باضابطہ طور پر روسی مارکیٹ میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس نئی ’وولگا ففٹی ایس یو وی‘ گاڑی میں جدید ترین ڈرائیونگ سسٹمز کے ساتھ ساتھ چاروں پہیوں کو بیک وقت طاقت فراہم کرنے والا (آل وہیل ڈرائیو) نظام نصب کیا گیا ہے۔

اس پیش رفت کو روس اور چین کے مابین ٹیکنالوجی اور آٹوموبائل کے شعبے میں بڑھتے ہوئے تعاون اور اشتراک کی ایک اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ فلیگ شپ کراس اوور گاڑی روس اور چین کے مابین بڑھتے ہوئے صنعتی تعاون کا نتیجہ ہے، جسے مغربی پابندیوں کے تناظر میں روسی آٹوموبائل مارکیٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس گاڑی میں 2.0 لیٹر ٹربو انجن، 8 اسپیڈ آٹومیٹک ٹرانسمیشن اور آل وہیل ڈرائیو سسٹمز سمیت متعدد جدید ترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری ختم کرنے کا مطالبہ ”نو مور نائس گائے“ ٹرمپ کی دھمکی آمیز پوسٹ دوبارہ وائرل ڈاکٹر کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک، دردناک ویڈیو سامنے آگئی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار کویت: رہائشی پتوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع