ہفتہ, 29 اگست 2026 | 15 ربیع الاول 1448 ہجری | 14 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟
فٹ پاتھ پر والدین کے ساتھ سوتی ہوئی 4 سالہ بچی اغوا، ویڈیو سامنے آگئی

فٹ پاتھ پر والدین کے ساتھ سوتی ہوئی 4 سالہ بچی اغوا، ویڈیو سامنے آگئی

آندھرپردیش: بھارت میں آندھرپردیش کے وشاکھاپٹنم ریلوے اسٹیشن کے قریب فٹ پاتھ پر والدین کے ساتھ سوتی ہوئی 4 سالہ بچی کو ایک لڑکی اور لڑکے نے اسکوٹی پر آکر اغوا کرلیا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجئے واڑہ سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی سید عبدالقیوم حفیظ اور سید شمشاد تین روز قبل وشاکھاپٹنم پہنچے تھے۔ یہ جوڑا دکانوں میں دھواں دے کر اپنا گزر بسر کرتا ہے۔ دونوں اپنی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ ریلوے اسٹیشن کے سامنے واقع بس اسٹاپ پر سو رہے تھے۔

اسی دوران ایک لڑکی اور لڑکا اسکوٹی پر وہاں پہنچے اور والدین کے ساتھ سوتی ہوئی بچی کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی تو دونوں ملزمان بچی کو اسکوٹی پر گاجوواکا کی سمت لے جاتے ہوئے نظر آئے۔


متعلقہ خبریں اور کالم

آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری ختم کرنے کا مطالبہ چینی ٹیکنالوجی روس پہنچ گئی ”نو مور نائس گائے“ ٹرمپ کی دھمکی آمیز پوسٹ دوبارہ وائرل ڈاکٹر کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک، دردناک ویڈیو سامنے آگئی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار