پیر, 31 اگست 2026 | 17 ربیع الاول 1448 ہجری | 16 بھادوں
بریکنگ نیوز
چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا خیابان بخاری جھگڑا: سی سی ٹی وی کیمرہ توڑنے والا سادہ لباس اہلکار کون ہے؟ ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ شیئر کردی کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام متحدہ ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
کویت: مزید 7 غیر ملکیوں کی کویتی شہریت منسوخ

کویت: مزید 7 غیر ملکیوں کی کویتی شہریت منسوخ

کویت: کویتی شہریت کی تصدیق کے لیے قائم اعلیٰ کمیٹی کی منظوری کے بعد مزید 7 غیر ملکیوں کی کویت کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزراء کونسل کی جانب سے سال 2026ء کا فیصلہ نمبر (87/2016) کویت کے سرکاری گزٹ ”کویت الیوم” میں یکم ستمبر 2026 (اتوار) کو شائع کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق مذکورہ فیصلہ 1959ء کے امیری مرسوم نمبر 15 (کویتی شہریت قانون) کے آرٹیکل 11 اور اس کی ترامیم کے تحت کویتی شہریت کی تصدیق سے متعلق اعلیٰ کمیٹی کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔

کویتی نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور کمیٹی کے چیئرمین نے اس فیصلے پر دستخط کیے تھے۔ تمام متعلقہ سرکاری اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ کار کے اندر اس فیصلے پر فوری عمل درآمد یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

دہلی میں انسانیت سوز واقعہ: چلتی بس میں 16 سالہ لڑکی مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار امریکا اور ایران کے حملے ! خام تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کم جونگ ان نے وزیر دفاع سمیت کئی اعلی عسکری عہدیدارو کو بر طرف کر دیا امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے لارک پر بمباری کر دی پی سی بی کا امام الحق کی انجری پر تحقیقات کا فیصلہ ایران میں پیٹرول کا بحران، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں