منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
متحرک کارکن ظفر اقبال گوندل اور حسین احمد گوندل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

متحرک کارکن ظفر اقبال گوندل اور حسین احمد گوندل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

چودھری خالد محمود رانجھا ایم پی اے نے ظفر اقبال گوندل پیرے اور حسین احمد گوندل پیرے کے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتنےائی افسوسناک اور دلخراش خبر!

چودھری خالد محمود رانجھا ایم پی اے، پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف اور پارلیمانی آفیسرز کے قریبی ساتھی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے متحرک کارکن ظفر اقبال گوندل پیرے اور حسین احمد گوندل پیرے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔

چودھری خالد محمود رانجھا ایم پی اے اور رانجھا برادران سمیت اہلِ علاقہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحومین کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی وفات کو ایک بڑا نقصان قرار دیا گیا۔

غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی