منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں!

یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں!

اسلام آباد (20 اگست 2026): پاکستان سے لوگوں کی بڑی تعداد متحدہ عرب امارات جانے کی خواہاں ہے لیکن وہاں جانے سے قبل یہ اہم بات آپ کے علم میں ہونا چاہیے۔

پاکستانیوں کی بڑی تعداد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کی خواہش رکھتی ہے۔ ان میں اکثریت وہ ہے، جو روزگار کے حصول کے لیے جاتی ہے جب کہ کچھ تفریح کے لیے جاتے ہیں۔

یو اے ای جانے والے لوگوں میں ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں کہ وہ کچھ بیماریوں کے باعث ادویات لے رہے ہوتے ہیں۔ تاہم متحدہ عرب امارات میں کچھ ادویات کا استعمال ممنوع ہوتا ہے۔

اس لیے متحدہ عرب امارات جانے سے قبل ادویات سے متعلق یو اے ای کے قوانین سے متعلق آگہی ضروری ہے، تاکہ وہاں کوئی پریشانی نہ ہو۔

1۔ یو اے ای کے سفر سے قبل یقیننی بنائیں کہ آپ کے لیے تجویز کردہ دوا وہاں جائز ہے یا نہیں۔

2۔ دوا کے ساتھ مستند ڈاکٹر کا سرکاری نسخہ لازمی ساتھ رکھیں۔

3۔ کچھ عام ادویات جن میں نیند آور، ذہنی دباؤ کم کرنے یا اعصابی نظام پر اثر ڈالنے والی دوائیں یو اے ای میں ممنوع ہو سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی