منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں ڈرلنگ شروع کرے گی، وزیر پیٹرولیم

ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں ڈرلنگ شروع کرے گی، وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم کے مطابق ترکش پیٹرولیم جلد آف شور ڈرلنگ شروع کرے گی جس سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ ترکش پیٹرولیم کی جانب سے پاکستان کے سمندری حدود میں جلد آف شور ڈرلنگ کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے ملک کے توانائی کے شعبے کو تحرک ملے گا اور آنے والے دنوں میں توانائی کے بحران میں نمایاں کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ وزیر پیٹرولیم کے مطابق اس اہم منصوبے کے نتیجے میں آئندہ ماہ سے تقریباً 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کے معاہدے طے پائیں گے اور ان پر عملدرآمد شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی