ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے بعض زمینی علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے بعض زمینی علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ کردیا ہے۔
میری لینڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو شدید معاشی اور فوجی مشکلات کا سامنا ہے، معاشی دباؤ بڑھانے کا مطلب یہ نہیں کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان ختم ہوگیا ہے۔میری لینڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو شدید معاشی اور فوجی مشکلات کا سامنا ہے، معاشی دباؤ بڑھانے کا مطلب یہ نہیں کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان ختم ہوگیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران معاہدہ چاہتا ہے لیکن درست معاہدے کے لیے تیار نہیں ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران معاہدہ چاہتا ہے لیکن درست معاہدے کے لیے تیار نہیں ہے۔