منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ٹرانسپورٹ کے کرائے کب کم ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

ٹرانسپورٹ کے کرائے کب کم ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد کا کہنا ہے کہ کرائے ابھی کم نہیں کیے ڈیزل مزید سستا ہونے پر فیصلہ ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد کا کہنا ہے کہ لاہور سے جنہوں نے 10 فیصد کرایہ کم کرنے کا اعلان کیا ہے ان کی اپنی ایک گاڑی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی کچھ ایسوسی ایشنز کے عہدیداران حکومت کی بی ٹیم ہیں۔

ملک شہزاد نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا شکریہ ادا کرتے ہیں، امید ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی