منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار

نوم پنہ: کمبوڈیا کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے شہریوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر پیسے وصول کر کے فراڈ کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق فراڈ کرنے والے سوشل میڈیا پر اپنی خدمات کی تشہیر کرتے ہیں اور صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ ان کے اکاؤنٹس یا پیجز کو لاک، ڈیلیٹ یا ہیک ہونے سے بچا سکتے ہیں۔

فراڈ کرنے والے بعض اوقات سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے نمائندوں سے اپنے تعلق کا جھوٹا دعویٰ بھی کرتے ہیں یا ایسی تکنیکی سہولیات استعمال کرتے ہیں جن سے وہ خود کو قابلِ اعتماد ظاہر کرتے ہیں۔

اتھارٹی نے کہا کہ ایسے افراد صارفین کو خوف زدہ کر کے ان سے پیسے یا حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ صارفین سے پاس ورڈ، او ٹی پی کوڈ اور اکاؤنٹ کے ایڈمن اختیارات بھی مانگ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی