منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 26 اگست 12 ربیع الاول 1448 ہجری جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے 26 اگست کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تعطیل کا اطلاق تمام سرکاری، دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کارپوریشنز اور لوکل کونسلز بھی 26 اگست کی عام تعطیل میں شامل ہوں گی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی