جمعہ, 28 اگست 2026 | 14 ربیع الاول 1448 ہجری | 13 بھادوں
بریکنگ نیوز
نیپال اور تبت میں ہولناک سیلابی ریلا، 157 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ’’ای پنشن پورٹل‘‘ ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی
سلمان آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

سلمان آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا ہے۔

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے بارہویں کھلاڑی سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے دوران اپنی فیلڈنگ کی مہارت سے کمنٹیٹرز کو حیران کردیا۔

آغا کو ٹیم کے سب سے محفوظ سلپ فیلڈرز میں سے ایک کہا جاتا ہے، انہوں نے انگلینڈ کی اننگز کے 48ویں اوور میں ایک شاندار کیچ پکڑا۔

48ویں اوور کی پہلی گیند پر جب خرم شہزاد نے آف اسٹمپ لائن کے اندر ہی ایک لینتھ ڈلیوری جس پر جارڈن کاکس نے بیک فٹ ڈرائیو کھیلنے کی کوشش کی لیکن گیند ایج لگ کر سلپ میں سلمان علی آغا کے دائیں جانب گئی تو انہوں نے ڈائیو لگا کر کیچ کو ممکن بنایا۔


متعلقہ خبریں اور کالم

میرے والد کو پمز میں غلط دوا دی گئی تھی: مشال ملک جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان نیپال اور چین کے سرحدی علاقوں میں تباہ کن سیلاب، اموات 472 ہوگئیں، 1400 افراد لاپتا کویت: وزارت صحت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھتا طوفان، 3 ممالک میں بڑی تباہی کا خطرہ ٹرمپ ایران جنگ سے نکلنے میں مشکلات کا شکار ہیں: امریکی سینیٹر مارک کیلی