جمعہ, 28 اگست 2026 | 14 ربیع الاول 1448 ہجری | 13 بھادوں
بریکنگ نیوز
نیپال اور تبت میں ہولناک سیلابی ریلا، 157 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ’’ای پنشن پورٹل‘‘ ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بھتہ لیوی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوگ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کروانے نکلے ہیں ہم بھتہ لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کریں گے ہماری ہڑتال پرامن ہو گی ایک گملا بھی نہیں ٹوٹے گا۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان جانتے ہیں کہ ہڑتال کیسے کی جاتی ہے تاجروں کے پاس جائیں گے انہیں قائل کریں گے میں خود تاجروں سے ملاقاتیں کروں گا اور راولپنڈی میں 30 اگست کو عظیم الشان جلسہ ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری پُرامن سیاسی مزاحمت کو کمزوری نہ سمجھا جائے اگر عوام کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہوگا دھرنوں کے بعد لانگ مارچ اور پہیہ جام سمیت تمام جمہوری آپشنز ہمارے پاس موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

سلمان آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا میرے والد کو پمز میں غلط دوا دی گئی تھی: مشال ملک نیپال اور چین کے سرحدی علاقوں میں تباہ کن سیلاب، اموات 472 ہوگئیں، 1400 افراد لاپتا کویت: وزارت صحت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھتا طوفان، 3 ممالک میں بڑی تباہی کا خطرہ ٹرمپ ایران جنگ سے نکلنے میں مشکلات کا شکار ہیں: امریکی سینیٹر مارک کیلی