جمعہ, 28 اگست 2026 | 14 ربیع الاول 1448 ہجری | 13 بھادوں
بریکنگ نیوز
نیپال اور تبت میں ہولناک سیلابی ریلا، 157 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ’’ای پنشن پورٹل‘‘ ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی
میرے والد کو پمز میں غلط دوا دی گئی تھی: مشال ملک

میرے والد کو پمز میں غلط دوا دی گئی تھی: مشال ملک

اسلام آباد (27 اگست 2026): حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پمز اسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا۔

مشال ملک بیٹی کے ہمراہ پمز اسپتال پہنچیں تاہم انتظامیہ نے انہیں اندر جانے سے روکا تو انہوں نے احتجاج کیا۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری بیٹی کو وارڈ کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

حریت رہنما کی اہلیہ نے کہا کہ سانحہ پمز میں 14 معصوم جانوں کے ضیاع پر پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے، ہمیں اندر جانے سے روک دیا گیا ہے جو افسوسناک ہے، جب یہ سانحہ ہوا تب یہ سارے لوگ اور ڈاکٹرز کہاں تھے؟

یہ بھی پڑھیں: ’پمز میں آگ کیسے لگی‘ وزیر صحت اور عملے کے بیان میں تضاد

انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔

مشال ملک نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ میرے والد کو پمز میں ڈاکٹر نے 2005 میں غلط دوا دی تھی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

سلمان آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان نیپال اور چین کے سرحدی علاقوں میں تباہ کن سیلاب، اموات 472 ہوگئیں، 1400 افراد لاپتا کویت: وزارت صحت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھتا طوفان، 3 ممالک میں بڑی تباہی کا خطرہ ٹرمپ ایران جنگ سے نکلنے میں مشکلات کا شکار ہیں: امریکی سینیٹر مارک کیلی