منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا، خبر آگئی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا، خبر آگئی

یہ خبر 2026 میں شائع ہوئی۔ تازہ پیش رفت کے لیے متعلقہ کوریج نیچے دیکھیں۔

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا، خبر آگئی

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالہ سے تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ رمضان 1447 ہجری چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17فروری 2026 کو شام پانچ بج کر ایک منٹ پر ہو گی ۔ جبکہ 29 شعبان کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات روشن ہیں ۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا