منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری

گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری

کوئٹہ میں گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے باعث مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہے۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ شہر میں گیس کی فراہمی کا شیڈول عارضی طور پر تبدیل کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق گیس صبح 6:30 بجے سے 8:30 بجے تک فراہم کی جائے گی، دوپہر 12:00 بجے سے 3:00 بجے تک گیس میسر ہوگی، شام 6:30 بجے سے رات کے 9:00 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی