منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی منظوری دے دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ آج جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر اپوزیشن قیادت ان کی رہائشگاہ جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے عدلیہ سے رجوع کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پوری توجہ اب 27 ستمبر کی تحریک پر ہوگی۔

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کا بھی کہنا ہے کہ مولانا کے ساتھ ملاقات آج ہے، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بہت سی چیزوں پر اتفاق ہوا ہے، کوشش ہے حکومت سے ناراض قوتیں ایک جگہ اکٹھی ہوں۔

واضح رہے کہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز ’متحدہ اپوزیشن‘ کے قیام کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی