منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
عالمی ایئرلائنز نے امیر مسافروں کے لیے طویل فضائی سفر کے ڈیزائن تبدیل کر دیے

عالمی ایئرلائنز نے امیر مسافروں کے لیے طویل فضائی سفر کے ڈیزائن تبدیل کر دیے

ہوائی جہاز کے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کے دباؤ کے باعث، بڑی کمرشل ایئرلائنز زیادہ کرایہ دینے والے مسافروں کو راغب کرنے کے لیے فرسٹ اور بزنس کلاس کیبنز میں تیزی سے اضافہ کر رہی ہیں۔

تفصیلات ڈیلٹا، یونائیٹڈ اور امریکن ایئر لائنز سمیت بڑے فضائی ادارے اپنے طیاروں میں پریمیم سیٹوں کی تعداد کو نمایاں طور پر بڑھانے کے لیے ڈیزائن تبدیل کر رہے ہیں۔ انڈسٹری رپورٹس کے مطابق، بزنس اور پریمیم اکانومی کیبنز اب عام اکانومی کے مقابلے میں ایئرلائنز کے لیے کہیں زیادہ ریونیو (آمدن) پیدا کر رہے ہیں۔ یہ حکمت عملی حال ہی میں جیٹ فیول (ایندھن) کی عالمی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے بعد تیز ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں فیول سرچارجز بڑھنے کی وجہ سے عام بجٹ والے مسافروں کو اکانومی کلاس کے مہنگے ٹکٹوں کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی