منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
پیپلز پارٹی کا مینارِ پاکستان پر ورکرز کنونشن ہر صورت منعقد کرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا مینارِ پاکستان پر ورکرز کنونشن ہر صورت منعقد کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود لاہور کے مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن ہر صورت منعقد کیا جائے گا۔

پی پی پی لاہور کے صدر فیصل میر نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پنجاب حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے گزشتہ پانچ ہفتوں سے اجازت نامہ جاری کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ فیصل میر نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے مطالبہ کیا کہ وہ جمہوری اقدار اور میثاقِ جمہوریت کا پاس رکھیں۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ 17 جولائی سے مینارِ پاکستان کے باہر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی اور کنونشن شیڈول کے مطابق منعقد ہو گا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی