منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا خسارہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا خسارہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارتی سول ایوی ایشن اور بالخصوص ایئر انڈیا کو شدید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فضائی امور کے ماہرین اور اقتصادی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے بعد سے بھارتی ایئر لائنز کے روٹس طویل ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے ایندھن کے اخراجات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف ایئر انڈیا کو اب تک لگ بھگ 2.3 ارب ڈالر کے مساوی خطیر خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ طویل فضائی راستے اختیار کرنے کی وجہ سے پروازوں کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے جس کے براہِ راست اثرات فضائی کمپنی کی معیشت اور ٹکٹوں کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔ بھارتی حکام کی جانب سے اس بحران سے نمٹنے کے لیے مسلسل سفارتی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ فضائی حدود کے اس دیرینہ مسئلے کا کوئی متبادل حل نکالا جا سکے، تاہم تحالال طویل مدتی بنیادوں پر بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو اس فیصلے سے ناقابل تلافی معاشی ضرب پہنچی ہے جو آنے والے دنوں میں مزید گہری ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی