منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026: ہندوستانی و عالمی طالب علموں کو پچھاڑ کر پاکستان کے 3 تمغے

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026: ہندوستانی و عالمی طالب علموں کو پچھاڑ کر پاکستان کے 3 تمغے

سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ بین الاقوامی مقابلے میں پاکستانی طلبہ نے 1 گولڈ اور 2 سلور میڈلز جیت لیے۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے تیسرے 'انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026' میں پاکستانی طالب علموں نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر ایک گولڈ اور دو سلور میڈلز اپنے نام کیے ہیں۔ انٹرنیشنل ایٹمک انرجی ایجنسی (IAEA) کے تعاون سے منعقدہ اس عالمی مقابلے میں چین، روس، ترکیہ اور جاپان سمیت 19 سے زائد ممالک کے 120 کے قریب ہونہار طالب علموں نے شرکت کی تھی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) اور پائیاس (PIEAS) یونیورسٹی کی زیرِ نگرانی تربیت حاصل کرنے والے طالب علم محمد علی (گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور) نے گولڈ میڈل جیتا۔ جبکہ محمد عثمان (راولپنڈی) اور سیرت فاطمہ بھٹی (کراچی) نے چاندی کے تمغے حاصل کیے۔ اس شاندار عالمی کامیابی کے بعد پاکستان کو 2027 میں چوتھے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ کی میزبانی بھی سونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی