منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
اسلام آباد میں پاکستان اور چین کی فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر سرمایہ کاری کانفرنس کا آغاز

اسلام آباد میں پاکستان اور چین کی فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر سرمایہ کاری کانفرنس کا آغاز

پاک-چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بزنس کانفرنس کا آغاز اسلام آباد میں ہو رہا ہے، جس میں 300 سے زائد پاکستانی اور 150 چینی ادویات ساز کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس کا مقصد ادویات کی تیاری، جدید ہیلتھ کیئر ٹیکنالوجی کی منتقلی اور دونوں ممالک کی کمپنیوں کے مابین مشترکہ منصوبوں (Joint Ventures) کو فروغ دینا ہے۔ یہ کانفرنس وزارت صحت، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (TDAP) کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ فارماسیوٹیکل سیکٹر میں مقامی پیداواری صلاحیت کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالا جا سکے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی