پاک آئی ڈی ایپ میں پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا ڈیٹا ظاہر نہ ہونے کی وجوہات اور حل جانیے
اسلام آباد (23 اگست 2026): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی موبایل ایپ میں پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا ڈیٹا ظاہر نہ ہونے کی وجوہات اور اس کا حل انہتائی آسان ہے۔
پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا ڈیٹا ظاہر نہ ہونے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، ایسی صورت میں اپنے پنشن فراہم کرنے والے ادارے سے رابطہ کریں اور ان سے دریافت کریں کہ نادرا کے پاس رجسٹرڈ پنشنرز کے ریکارڈ میں آپ کا اندراج کیوں نہیں ہے۔
ممکنہ وجوہات:
پنشن فراہم کرنے والے متعلقہ ادارے کا نادرا کے ساتھ پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا معاہدہ نہ ہوا ہو
متعلقہ ادارے کی جانب سے درخواست گزار کا نام پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کیلیے رجسٹرڈ نہ کیا گیا ہو
متعلقہ ادارے کی جانب سے ڈیٹا فراہم کرتے وقت کسی قسم کی غلطی واقع ہوئی ہو
ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟
اپنے پنشن فراہم کرنے والے ادارے سے رابطہ کریں
ادارے سے دریافت کریں کہ نادرا کے پاس (پی او ایل سی) کیلیے رجسٹرڈ پنشنرز کے ریکارڈ میں آپ کا اندراج کیوں نہیں ہے
پنشن فراہم کرنے والے ادارے میں اپنے ریکارڈ اور اندراج کی درستی کروائیں