منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
پاک امریکہ تجارتی مذاکرات کا آغاز، ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے نئی امیدیں

پاک امریکہ تجارتی مذاکرات کا آغاز، ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے نئی امیدیں

پاکستان اور امریکہ نے واشنگٹن میں باقاعدہ تجارتی بات چیت کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان برآمدات اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

واشنگٹن میں ہونے والے ان مذاکرات پر پاکستانی برآمد کنندگان، خصوصاً ٹیکسٹائل سیکٹر کی گہری نظر ہے۔ پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا ماننا ہے کہ امریکی مارکیٹ تک آسان رسائی سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، بیرونی سرمایہ کاری آئے گی اور پاکستان کے معاشی استحکام کو مضبوط سپورٹ ملے گی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا