منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ن ڈی ایم اے کا الرٹ: تربیلا ڈیم لائیو اسٹوریج کے قریب اور طغیانی کا خدشہ

ن ڈی ایم اے کا الرٹ: تربیلا ڈیم لائیو اسٹوریج کے قریب اور طغیانی کا خدشہ

این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لیے اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) اور محکمہ موسمیات (PMD) نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اور شدید سلسلے کے باعث ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے نتیجے میں تربیلا ڈیم اپنی آخری گنجائش کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے جس کے بعد ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کیا ہے کہ دریائے سندھ اور کابل سے ملحقہ نچلے علاقوں، نیز پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اہم شہروں میں ندی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ (شہری سیلاب) کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ تمام ضلعی انتظامیہ، ریکیوس ڈیوژنز اور پی ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے اور نشیبی علاقوں سے آبادی کے محفوظ انخلا کے لیے اقدامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی