منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ ، ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ ، ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

فیصل آباد: ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی جبکہ پنشن میں اضافے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے ملازمین کے لیے اہم مالی ریلیف منظور کرلیا گیا، فیسکو بورڈ نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظرثانی شدہ پے اسکیلز اور مختلف الاؤنسز پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔

فیسکو بورڈ کے 22 اگست 2026 کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق ملازمین کے نظرثانی شدہ بنیادی پے اسکیلز کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی