منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
مولانا فضل الرحمان نے ’’متحدہ اپوزیشن‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے ’’متحدہ اپوزیشن‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (20 اگست 2026): سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے ’’متحدہ اپوزیشن‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا۔

مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان کیا۔

سربراہ جے یو آئی (ف) نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈران سے مشاورت ہوئی، متحدہ اپوزیشن کی طرف جانے پر اتفاق ہوا ہے، ہم مشترکہ پارلیمانی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تاہم مزید مشاورت جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی