منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
برطانیہ میں مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ، 7 افراد ہلاک

برطانیہ میں مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ، 7 افراد ہلاک

لندن: برطانیہ میں مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل غلط سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرائی، دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ ’مڈلزبرو‘ کے قریب پیش آیا ہے۔

حادثے میں ہلاک ہونے والے کچھ افراد کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ شناخت شدہ افراد کے اہلخانہ کو مطلع کردیا گیا ہے۔

مقامی قانون ساز اینا ٹرلی نے کہا کہ کلیولینڈ پولیس حادثے کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی