منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ شنگھائی؛ پاکستان عالمی آرٹیفیشل انٹیلیجنس آرگنائزیشن کا بانی رکن بنے گا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ شنگھائی؛ پاکستان عالمی آرٹیفیشل انٹیلیجنس آرگنائزیشن کا بانی رکن بنے گا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے شہر شنگھائی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں پاکستان عالمی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کارپوریشن آرگنائزیشن (WAICO) کے بانی معاہدے پر دستخط کرے گا۔

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 16 اور 17 جولائی کو شنگھائی کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ عالمی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کے قیام کی تقریب میں شرکت کریں گے اور پاکستان کی جانب سے بانی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ اسحاق ڈار دورے کے دوران گلوبل اے آئی گورننس کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ترقی پذیر ممالک کے لیے ٹیکنالوجی تک مساوی رسائی اور اے آئی کے شعبے میں پائے جانے والے عالمی فرق کو ختم کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیں گے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی