منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ابتدائی رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی ہشاش بشاش ہیں: عطا اللہ تارڑ

ابتدائی رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی ہشاش بشاش ہیں: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (22 اگست 2026): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق عمران خان ہشاش بشاش ہیں، قیدی کی صحت پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کے علاج معالجے سے متعلق انتظامیہ نے عدالتی آرڈر پر عملدرآمد کیا، ہمارا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، لیکن یہ جب خود وزیر اعظم تھے تو لوگوں کی صحت پر طنز کیا کرتے تھے، ان کے دوسروں کی صحت سے متعلق بیانات سب پر عیاں ہیں، ہم نے کبھی کسی کی صحت پر توہین آمیز رویہ نہیں اپنایا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا گیا عمران خان کا چیک اپ کروایا گیا، بانی پی ٹی آئی کے علاج معالجے کے وقت ان کی بہن بھی موجود تھیں جبکہ شفا انٹرنیشنل اسپتال کے ڈاکٹرز بھی تھے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی