منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ای اسپورٹس ورلڈ کپ: محمد زبیر نے ٹیکین 8 کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: محمد زبیر نے ٹیکین 8 کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان کے گیمر محمد زبیر نے ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیکین 8 ٹائٹل جیتا۔

ای اسپورٹس کی بین الاقوامی دنیا میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنا لوہا منوا لیا ہے جہاں پاکستانی گیمر محمد زبیر نے شاندار فتح حاصل کی۔ محمد زبیر نے نامور پاکستانی کھلاڑی ارسلان ایش کو ایک انتہائی سنسنی خیز اور سخت مقابلے کے بعد 4-5 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی تھی۔ فائنل مقابلے میں اپنے حریف کے خلاف بہترین حکمت عملی اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے ٹیکین 8 کا عالمی ٹائٹل جیت لیا۔ اس شاندار عالمی فتح پر ملک بھر کے شائقین اور ای اسپورٹس برادری کی جانب سے انہیں بھرپور مبارکباد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی