منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
دنیا بھر میں مسلمان عید الفطر منارہے ہیں

دنیا بھر میں مسلمان عید الفطر منارہے ہیں

دنیا بھر میں مسلمان عید الفطر جوش وخروش سے منا رہے ہیں

ڈپٹی چیف ایڈیٹر رٹ نیوز اور فاوؐنڈر آف رٹ نیوز شہزاد احمد چوہدری کی جانب سے
پُرخلوص دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ ربّ العزّت اس بابرک موقع پر آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، راحتوں اور کامیابیوں سے مالا مال کرے، اور آپ کے گھرانے میں ہمیشہ محبت، سکون اور برکتیں قائم رکھے۔
یہ عید آپ کے لیے نئی امیدوں، خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے، اور آپ کی ہر آنے والی صبح کو پہلے سے زیادہ روشن اور بابرکت بنائے۔

دعاگو:
سید عاصم افضل

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا