منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ڈاکٹر یونس بٹ کی کبریٰ خان پر تنقید

ڈاکٹر یونس بٹ کی کبریٰ خان پر تنقید

ڈاکٹر یونس بٹ کی کبریٰ خان کی اداکاری پر کڑی تنقید، سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع

معروف رائٹر اور مزاح نگار ڈاکٹر یونس بٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان کی اداکاری پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ کبریٰ خان کی حالیہ پراجیکٹس میں پرفارمنس "غیر متاثر کن" رہی ہے اور ان کے کرداروں میں وہ گہرائی نظر نہیں آئی جو ہونی چاہیے تھی۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین اور ناقدین کے درمیان کبریٰ خان کی اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا