منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم

واشنگٹن (17 اگست 2026): امریکی صدر, صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تینوں ممالک کا یہ معاہدہ ایک اہم اور جرات مندانہ قدم ہے، مشترکہ دفاعی معاہدے سے خطے کے دیگر ممالک کے درمیان تعاون بڑھے گا۔سوشل پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں مکہ معاہدے سے متعلق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تینوں ممالک اپنے دفاع کے لیے زیادہ مؤثر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دے سکیں گے۔امریکی صدر نے مکہ معاہدے پر سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کی قیادت کو مبارک باد بھی دی، اور کہا کہ یہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں اتحاد اور باہمی تعاون کی جانب بہت بڑا اور پہلا اہم قدم ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی