منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
"ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی الوداعی رسومات"

"ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی الوداعی رسومات"

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں مختلف ممالک کے سربراہوں کی شرکت

ایران کے شہید رہبرِ معظم کا آخری دیدار؛ آیت اللہ خامنہ ای کو الوداع کہنے کے لیے عوام کا سمندر امڈ آیا۔ تہران کی سڑکوں پر انتقام اور امریکہ مخالف نعرے گونج اٹھے۔ شہید سپریم لیڈر اور ان کے اہلخانہ کے جسدِ خاکی آخری دیدار کے لیے مصلّیٰ امام خمینی کمپلیکس میں رکھے گئے ہیں۔ جمعہ کو ہونے والی تعزیتی تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہان اور وفود نے شرکت کی۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور قطر سمیت دنیا بھر کے قائدین خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے ایران پہنچے۔ گرینڈ مصلّیٰ کے دروازے کل رات 8:00 بجے تک عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔ مرکزی نمازِ جنازہ کل صبح ادا کی جائے گی۔ پیر کو تہران میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6:00 بجے جنازے کا جلوس شروع ہوگا۔ منگل کو قم، بدھ کو نجف اور کربلا میں جنازے کے جلوس نکالے جائیں گے

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی