منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ایل اے 1میرپور1 سے اظہر صادق کامیاب قرار
ایل اے 2میرپور 2 سےچوہدری قاسم مجید کامیاب قرار
ایل اے 3 میرپور 3 سے چوہدری یاسرسلطان کامیاب قرار
ایل اے 4 میرپور 4سے رخسار احمد کامیاب قرار
ایل اے 5 بھمبر 1 سے وقار احمدنور کامیاب قرار
ایل اے 6 بھمبر 2سے محمد رزاق چوہدری کامیاب قرار
ایل اے 7 بھمبر 3سےطارق فاروق کامیاب قرار
ایل اے 8کوٹلی 1سےظفر اقبال ملک کامیاب قرار
ایل اے 9کوٹلی 2 سے عمیر نعیم کامیاب قرار
ایل اے 10کوٹلی 3سے محمد یاسین چوہدری کامیاب قرار
ایل اے 11 کوٹلی 4 سے محمدآصف کامیاب قرار
ایل اے 12کوٹلی 5سے محمد ریاست خان کامیاب قرار
ایل اے 13کوٹلی 6 سے ایاز احمد کامیاب قرار

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی