منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
ایشین کرکٹ کونسل میں بھارت کو شکست، پاکستانی حمایت یافتہ پینل کا کلین سویپ

ایشین کرکٹ کونسل میں بھارت کو شکست، پاکستانی حمایت یافتہ پینل کا کلین سویپ

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں بھارتی پینل کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پاکستانی حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مار لیا۔

بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل کا صدر محسن نقوی کی زیرصدارت سالانہ اجلاس ہوا جس میں اماراتی کرکٹ بورڈ کےخالد الزا رونی کو اے سی سی کا نائب صدر نامزد کیا گیا۔ افغان بورڈ کو پہلی بار کونسل کی صدارت کے لیے شامل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا بنکاک میں ہوئے اجلاس میں ڈائریکٹر کی تین نشستوں کے لیے پاک بھارت حمایت یافتہ پینل میں کانٹے مقابلہ ہوا جس میں پاکستانی حمایت یافتہ پینل نے کلین سویپ کیا۔

محسن نقوی کی قیادت میں حاصل ہوئی فتح کو تاریخی سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ کونسل کے قیام سےاب تک پہلی بارپاکستانی حمایت یافتہ پینل نے تینوں نشستیں جیتیں۔۔ سالانہ اجلاس میں اماراتی بورڈ کےخالد الزا رونی کونائب صدر منتخب کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور مجھ سے کہا گیا 5 ہزار روپے ہفتہ دیں پھر یہ لوگ ڈھابہ لگانے کی اجازت دیں گے: طاہرہ حبیب جالب 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد کم ہوگئی