پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں شروع

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں شروع

تہران(17 اگست 2026): سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر تین روزہ سوگ اور یادگاری تقریبات منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

تہران، قم اور مشہد سمیت ایران کے مختلف شہروں میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر تین روزہ سوگ اور یادگاری تقریبات منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ان تقریبات کی نگرانی ایران کے موجودہ سپریم لیڈر اور علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کریں گے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے پہلے روز شہید ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

اسرائیلی وزیر بن گویر کا غزہ میں روزانہ 30 سے 40 فلسطینیوں کے قتل کا انتہائی اشتعال انگیز مطالبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ حافظ نعیم الرحمان کا احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کراچی: اہم شاہراہ 6 بجے سے ٹریفک کیلیے بند